- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
امریکی جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ہلاکتیں 30 ہوگئیں
کیلی فورنیا: امريکا ميں شمال مغربی جنگلات میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے جس کی زد میں آکر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 30 ہوگئی ہے اور درجنوں لاپتہ ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امريکا کے شمال مغربی ریاستوں اوريگن، کيلی فورنيا اور واشنگٹن کی رياستوں کے طویل رقبے پر پھیلے جنگلاتی علاقوں میں لگنے والی آگ تیزی سے آگے بڑھتی جا رہی ہے۔ فائر بریگیڈ کے عملے کو موسم کی خرابی کی وجہ سے آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
ریسکیو ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگل میں لگنے والی آگ میں تاحال 30 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے تاہم ہلاکتوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے جب کہ درجنوں افراد لاپتہ ہیں۔ اوریگن کے علاقے سے 5 لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔
کيليفورنيا کے گورنر گيون نيوزوم نے جنگلات میں پھیلنے والی آگ کی وجہ موسمی تغیرات کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے تدارک کے لیے عالمی قوتوں کو مل بیٹھ کر لائحہ عمل طےکرنا ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔