پارلیمانی سیشن کے آغاز پر 30 ارکان اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جن میں سریش انگاڈی بھی شامل تھے