جام صاحب میں 15سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

نامہ نگار  پير 5 اکتوبر 2020
15 سالہ شریمتی شبنم میگھواڑ کو3 نامعلوم افراد نے نشہ آور اشیا دے کر 24 گھنٹے تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ فوٹو : فائل

15 سالہ شریمتی شبنم میگھواڑ کو3 نامعلوم افراد نے نشہ آور اشیا دے کر 24 گھنٹے تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ فوٹو : فائل

جام صاحب: 3 نامعلوم افراد 15 سالہ دوشیزہ سے 24 گھنٹے اجتماعی زیادتی کرنے کے بعد نیم بے ہوشی کی حالت میں گھر کے باہر پھینک کر فرار ہوگئے جب کہ مقدمہ درج نہ ہوسکا۔

جام صاحب شہر کے میگھواڑ محلے کی 15 سالہ  شریمتی شبنم میگھواڑ کو3 نامعلوم افراد نے نشہ آور اشیا دے کر 24 گھنٹے تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور نیم بے ہوشی کی حالت میں اسے گھر کے سامنے پھینک کر فرار ہوگئے جب کہ  واقع کا تاحال مقدمہ درج نہیں کیا جاسکا۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔