ای سی بی آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ اور سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز سے تصادم سے بچنے کیلیے سی ٹیم کے انتخاب پر غور کر رہا ہے۔