- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
مفت پلاؤ نہ دینے پر شہری کو دھمکانے والے پولیس اہل کار کا جسمانی ریمانڈ منظور
کراچی: مقامی عدالت نے کھارادر میں پولیس اہلکار کی جانب سے مفت کھانا نہ دینے پر شہری کو اسلحے کے ساتھ دھمکانے کے مقدمے میں گرفتار ملزم پولیس اہلکار محفوظ کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔
کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں کھارادر میں پولیس اہل کار کی جانب سے مفت کھانا نی دینے پر شہری کو اسلحے کے ساتھ دھمکانے کے مقدمے میں ملزم پولیس اہلکار محفوظ کو پیش کیا گیا۔
یہ خبر بھی پڑھیے: مفت کھانا نہ دینے پر پولیس اہلکار کی دکاندار کو دھمکیاں
تفتیشی افسر نے بتایا کہ پولیس اہلکار کھارادر تھانے میں تعینات ہے۔ اہلکار نے دکاندار کو مفت پلاؤ دینے سے منع کرنے پر گالیاں دیں اور اسلحہ دکھا کر دھمکیاں دیں۔ملزم سے مزید تفتیش باقی ہے استدعا ہے کہ ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر دیا جائے۔
عدالت نے ملزم محفوظ کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ عدالت میں تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔