ساڑھے تین ٹریلیئن پکسل پر مشتمل اس تصویر میں ملکی وے کہکشاں کے 25 کروڑ ستاروں کو انتہائی تفصیل سے دیکھا جاسکتا ہے۔