امتحانات جون میں ہوں گے، پرچے ایم سی کیوز کی طرز پر لیے جائیں گے، پہلے مرحلے میں دسویں اور بارہویں کے پرچے ہوں گے