- مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
- کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش
- بیوی کی بے لوث خدمت، شوہر 10 سال بعد کومے سے زندگی کی طرف لوٹ آیا
- بجلی کی قیمت میں دو روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ
- کراچی : تین ڈاکو پولیس اہلکار سے بائیک چھین کر فرار، چوتھا زخمی حالت میں گرفتار
- افغانستان میں طالبان ملٹری کی گاڑی دھماکے میں تباہ؛ 6 ہلاک اور 8 زخمی
- 2014ء کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں، عمران خان
- سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت جاب فیئر کل ایکسپو سینٹر کراچی میں ہوگا
- اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ پاکستان کے فائنل کھیلنے کے امکانات روشن
- شبلی فراز اور عمر ایوب کے ساتھ کام کرنے سے انکار کرتا ہوں، شیر افضل
- کراچی میں اغوا کی جانے والی ساڑھے4 سالہ بچی بازیاب، اغوا کارخاتون گرفتار
- بلوچستان میں حوالہ ہنڈی اور بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج مزید کم ہو گئی
- پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں داخل
- یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
- لاہور میں وکلا کا مطالبات کے حق میں احتجاج، پولیس سے شدید جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی
- وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور نے اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیے ہیں، گورنر کے پی
- وزیرِاعظم کا پاکستان اسکل کمپنی اور اسکل ڈویلپمنٹ فنڈ بنانے کا حکم
- بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید
- دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
کراچی میں رواں سال اغوا برائے تاوان کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، احمد چنائے
کراچی: سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی (سی پی ایل سی) کے چیف احمد چنائے کا کہنا ہے کہ کراچی میں رواں سال اغوا برائے تاوان کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کےمطابق سی پی ایل سی کے سربراہ احمد چنائے کا کہنا ہے کہ کراچی 2013 کے دوران 166 افراد اغوا ہوئے جب کہ ہر مہینے 12 سے 15 تاجر اغوا ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں اضافے کے باعث رواں سال کراچی میں اغوا برائے تاوان کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
اغوا ہونے والے 25 افراد کو کروڑوں روپے تاوان کے عوض رہائی نصیب ہوئی جب کہ سی پی ایل سی کا دعویٰ ہے کہ 146 افراد کو چھاپے اور مقابلوں کے بعد تاوان کے بغیر بازیاب کرایا گیا تاہم 3 افراد اب بھی اغواکاروں کی قیدمیں ہیں۔ پولیس اورحساس اداروں کی کارروائیوں میں 26 اغواکارمارے بھی گئے اور بارہ گروپ قانون کے شکنجے میں کس لئے گئے، وارداتوں میں قانون کے محافظ بھی ملوث پائے گئے۔
دوسری جانب ایس ایس پی محمد اظفر کے مطابق اغوا کی وارداتوں میں گینگ وار، کالعدم تحریک تحریک طالبان پاکستان، بلوچ لبریشن آرمی اور ایک سیاسی جماعت شامل بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہاکہ اغوا کی سب سے زیادہ وارداتیں سہراب گوٹھ، منگھوپیر اور ڈیفنس میں ہوتی ہیں۔
واضح رہے کہ کراچی سے 2010 میں اغواکی وارداتوں کی تعداد 112 اور 2011 میں 113 جب کہ 2012 میں 132 افراد کو اغوا کیا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔