- اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری؛ 20 افراد شہید
- ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، آج حج پر جانا تھا
- ٹی20 ورلڈکپ؛ ووین رچرڈز کو پاکستانی ٹیم کا مینٹور بنانے کی خبریں وائرل
- کرغز حکومت کی درخواست پر وزیر خارجہ سمیت پاکستانی وفد کا دورہ بشکیک منسوخ
- کراچی؛ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے میجر نے گولی مار کر خودکشی کرلی
- وزیراعظم کی کرغزستان سے زخمی طلباء کو فوری وطن واپس لانے کی ہدایت
- لاہور؛ سب انسپکٹر کا ٹریفک اسسٹنٹ پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل
- ثقلین مشتاق نے آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف کردیا
- 565 میٹرک ٹن چینی، سگریٹ، کپڑا، ایرانی تیل برآمد کرلیا گیا
- ایف بی آر کے کارپوریٹ ٹیکس آفس اسلام آباد کیخلاف تحقیقات کا حکم
- پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 45ڈگری جانے کا امکان
- غزہ میں جھڑپوں اور دھماکوں میں مزید 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، 4 شدید زخمی
- حکومت نیٹ میٹرنگ ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کوتیار
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع ہونگے
- این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ جاری
- وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیش
- ٹی20 ورلڈکپ؛ ٹاپ 4 ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ کیف نے پیشگوئی کردی
- ایک منٹ میں 110 پینسلیں توڑنے کا عالمی ریکارڈ
- سوشل میڈیا اور بچوں میں سیگریٹ نوشی کے درمیان تعلق کا انکشاف
پاکستان ٹیم ایک مشکل امتحان سے گزری، اسٹیفن فلیمنگ
نیوزی لینڈ کے سابق کپتان اسٹیفن فلیمنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ایک مشکل امتحان سے گزری۔
پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا سمیت ایشیا ٹیمیں کیویز کے دیس میں ہمیشہ جدوجہد کرتی ہیں، اس بار کورونا کی وجہ سے حالات غیر معمولی تھے، چند نوجوان کرکٹرز نے اچھی کارکردگی دکھائی ہے، ان کو مواقع ملتے رہے تو آئندہ ٹورز میں بہتر کارکردگی دکھانے میں کامیاب ہوں گے۔
سابق کیوی بلے باز گرانٹ ایلئیٹ نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے پاس کین ولیمسن، ٹام لیتھم، روس ٹیلر، ہینری نکولس سمیت ٹیسٹ کرکٹ کے تجربہ کار کھلاڑی موجود ہیں، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور فہیم اشرف کو ان کے خلاف بولنگ سے بہتر بولرز بننے کا موقع ملا ہوگا، ڈراپ کیچز نے پاکستان کو زیادہ نقصان پہنچایا۔
کریگ میکملن نے کہا کہ بابراعظم اور حسن علی کی کمی محسوس ہوئی، پاکستانی بیٹسمینوں کو باؤنس کھیلنے میں مشکلات کا سامنا رہا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔