سوتی دھاگے کی برآمد پر پابندی سے مقامی مارکیٹوں میں معیاری سوتی دھاگے کی قلت اور قیمتوں پرقابو پایا جاسکے گا۔