EXPRESS TRIBUNE URDU E-PAPER ENGLISH E-PAPER SINDHI E-PAPER LIVE STREAMING EXPRESS ENTERTAINMENT CRICKET PAKISTAN TODAY'S PAPER
Facebook Twitter YouTube
Express.pk
  • May 07, 2026
  • اشتہار لگائیں  | 
  • لائیو ٹی وی
  •   |  آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • کھیل
  • فیکٹ چیک
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • ٹاپ ٹرینڈ
  • انٹرٹینمنٹ
  • لائف اسٹائل
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بزنس
  • بلاگ
  • رائے
  • مزید
    جرائم دین ودنیا ویڈیوز آپ کا دن فوڈ میگزین بلاگ
  • صفحۂ اول

  • تازہ ترین

  • کھیل

  • فیکٹ چیک

  • پاکستان

  • پنجاب
  • سندھ
  • اسلام آباد
  • خیبر پختون خواہ
  • بلوچستان
  • انٹر نیشنل

  • ٹاپ ٹرینڈ

  • انٹرٹینمنٹ

  • لائف اسٹائل

  • صحت

  • دلچسپ و عجیب

  • سائنس و ٹیکنالوجی

  • بزنس

  • بلاگ

  • رائے

  • خاص خبریں
  • ویڈیوز
  • آپ کا دن

احتجاجی ملازمین نے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز عنصر مقصود کو اسپتال میں داخلے سے روک دیا

پمز کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر عنصر مقصود کی مدت ملازمت میں توسیع


شبیر حسین January 15, 2021
facebook twitter whatsup mail
پمز کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر عنصر مقصود کی مدت ملازمت میں توسیع

پمز کے بورڈ آف گورنر نے اسپتال کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر عنصر مقصود کی مدت ملازمت میں توسیع کردی۔

دوسری طرف بورڈ آف گورنرز کے خلاف ہسپتال ملازمین چھ ہفتوں سے سراپا احتجاج ہیں اور انہوں نے آج ڈاکٹر عنصر کو ہسپتال میں داخل ہونے سے بھی روک دیا۔

یہ بھی پڑھیں: طبی اصلاحات کا مقصد نجکاری نہیں بلکہ غریبوں کو سہولیات دینا ہے، وزیراعظم

پمز کے بورڈ آف گورنر نے ہسپتال کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر عنصر مقصود کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ڈاکٹر عنصر مقصود بطور ہسپتال ڈائریکٹر کام جاری رکھیں گے۔ ڈاکٹر عنصر مقصود کے پاس میڈیکل ڈائریکٹر کا اضافی چارج بھی ہے، ہسپتال میں مستقل ڈائریکٹر کی تعیناتی تک ڈاکٹر مقصود کام جاری رکھیں گے۔

 

یہ بھی پڑھیں: پمز اسپتال میں ایم ٹی آئی آرڈیننس کے خلاف احتجاج 17 روز سے جاری

دوسری جانب ہسپتال ملازمین کا بورڈ آف گورنرز کے خلاف چھ ہفتوں سے احتجاج جاری ہے۔ ملازمین نے آج ڈاکٹر عنصر کو ہسپتال میں داخل ہونے سے روک دیا۔

چیئرمین گرینڈ ہیلتھ الائنس ڈاکٹر اسفند یار کا کہنا ہے کہ ہم بورڈ آف گورنر کو ہی نہیں مانتے، آج ہم نے ڈاکٹر عنصر مقصود کو پمز میں گھسنے نہیں دیا، وہ اب ریٹائر ہوچکے ہیں اور ان کا پمز سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کی تقرری غیر قانونی ہے۔ ہم تو بورڈ آف گورنرز کے خلاف ہیں اور سراپا احتجاج ہیں۔ جب تک حکومت اس آرڈیننس کو واپس نہیں لیتی ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔
facebook twitter whatsup mail

متعلقہ

Express News

پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت یا مہم جوئی کا جواب معرکہ حق سے زیادہ سخت دیا جائے گا، مسلح افواج

Express News

کراچی، گلشن حدید میں جیولری شاپ پر ڈکیتی کی بڑی واردات

Express News

بشریٰ بی بی کی آنکھوں کا طبی معائنہ، نجی اسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل

Express News

گلگت بلتستان انتخابات؛ پی پی پی نے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیے

Express News

بشریٰ بی بی آنکھوں کے طبی معائنے کے لیے نجی اسپتال منتقل

Express News

پاکستان ہمیشہ ایسے امن کا خواہش مند ہے جو انصاف اور باہمی احترام پر مبنی ہو، صدر مملکت

express
Express.pk

express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

  • ایکسپریس کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • غزہ لہو لہو
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • لائف اسٹائل
  • ٹاپ ٹرینڈ
  • دلچسپ و عجیب
  • صحت
  • سونے کے نرخ
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • بزنس
  • ویڈیوز
  • جرائم
  • Showbiz News in Urdu
  • Sports News in Urdu
  • International News in Urdu
  • Business News in Urdu
  • Urdu Magazine
  • Urdu Blogs
  • The Express Tribune
  • Express Entertainment
  • Express Apple
    apple
  • Express android
    google play

تمام مواد کے جملہ حقوق © 2026 ایکسپریس اردو