- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
علامہ اقبال کو اتنی ہی عزت دیتے ہیں جتنا ہم ایمیسکو کی شخصیت کا احترام کرتے ہیں، رومانین ہائی کمشنر
کراچی: رومانیہ کے سفیر نیکولا گویا نے کہا ہے کہ ہم علامہ اقبال کو اتنی ہی عزت دیتے ہیں جتنا ہم ایمیسکو کی شخصیت کا احترام کرتے ہیں۔
پاکستان میں تعینات رومانیہ کے ہائی کمشنر نیکولائی گویا نے جمعہ رومانیہ کے ثقافتی دن کے موقع پر پاکستانیوں سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے پاس اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ساتھ ثقافتی روابط کی ایک طویل اور بھرپور روایت ہے۔
اسلام آباد میں “میہائی ایمینیسو” اور عظیم پاکستانی شاعر علامہ اقبال کی مشترکہ یادگار سے یہ حقیقت سب پر آشکار ہوجاتی ہے کہ ادب و ثقافت کی کوئی حدود نہیں ہے اور یہ رومانیہ اور پاکستان جغرافیائی حقائق سے بھی ظاہر ہیں۔
رومانیہ کے سفیر نیکولا گویانے کہاکہ آج ہم علامہ اقبال کی یاد کو اتنا ہی عزت دیتے ہیں جتنا ہم ایمیسکو کی شخصیت کا احترام کرتے ہیں جیسے اسلام آباد کی یادگار ایک ثقافت کے آفاقی خزانے کی نمایاں یادگار ہے۔
انھوں نے کہا کہ پاکستان اور رومانیہ کے درمیان باہمی معاشی تعاون سے متعلق اقدامات لائق تحسین ہیں جس کے ذریعے دونوں ممالک معیشت کے اہم شعبوں میں قابل ذکر پیشرفت کی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔