- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
بختاور بھٹوزرداری نے اپنی مہندی کی ویڈیو شیئر کردی
کراچی: شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے ہاتھوں میں مہندی لگنے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔
بختاور بھٹو زرداری کی آج مہندی کی تقریب ہے۔ بختاور نے انسٹاگرام اسٹوری پراپنے ہاتھوں میں مہندی لگنے کی مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔ بختاور کی شادی کسی مشہور شخصیت کی شادی سے کم نہیں۔ ان کی شادی کے چرچے پورے میڈیا پر ہورہے ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی صرف اسی شادی کے بارے میں بات ہورہی ہے۔
بختاور بھٹو کی شادی کی تقریبات کا آغاز اتوار کے روز میلاد شریف کے اہتمام کے ساتھ ہوا تھا۔ جس میں بختاور کی پھوپھی فریال تالپور، ڈاکٹر عذرا پیچوہو اور پارٹی کی دیگر خواتین کارکنان نے شرکت کی تھی۔
Today, the Celebrations for Wedding Ceremony of Shaheed Muhatrma Benazeer Bhutto's daughter, @BakhtawarBZ , began with the Blessed Kalam of ALLAH followed by praising our Beloved Prophet Mohammad S.A.W.S.
May ALLAH shower His Endless Happiness over this family of Martyrs. pic.twitter.com/duH1BmaRe6
— MPA Shazia Karim Sang'haar (@SanghaarShazia) January 24, 2021
واضح رہے کہ بختاور بھٹو دبئی سے تعلق رکھنے والے بزنس مین محمود چوہدری کی دلہن بننے جارہی ہیں۔ دونوں کا نکاح 29 جنوری کو اور بارات 30 جنوری کو منعقد ہے۔ بارات میں 300 کے قریب مہانوں کی شرکت متوقع ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اپنی بہن کی شادی کی تیاریوں میں حصہ لینے کے لیے ایک ہفتہ قبل ہی اپنی سیاسی سرگرمیوں کو ترک کرچکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔