- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
10سال بعد برآمدات سب سے زیادہ؛345.2 ملین ڈالر ہوگئی
اسلام آباد: 10سال بعد برآمدات سب سے زیادہ345.2 ملین ڈالر ہوگئی۔
وزارت تجارت میں تجارتی رجحانات کا جائزہ لینے کیلئے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد کی زیرصدارت اجلاس ہوا مشیر تجارت کو بتایا گیا کہ عارضی (پری پی بی ایس) اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2021 میں ماہانہ برآمدات مارچ 2011 کے بعد سب سے زیادہ رہی ہیں۔
یہ پہلا موقع ہے برآمدات نے مسلسل چھ ماہ تک 2 بلین ڈالر کا ہندسہ عبور کیا، 2011 کے بعد مارچ 2021 میں برآمدات بڑھ کر 345.2 ملین امریکی ڈالر ہوگئیں جبکہ فروری 2021 میں یہ 2،068 ملین امریکی ڈالر تھی، اس میں13.4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
مارچ 2021 میں ویلیو ایڈڈ اور غیر روایتی مصنوعات کی برآمد میں ایک بڑھتا ہوا رجحان دیکھا گیا جیسے مارچ 2020 کے مقابلے میں سیمنٹ کی برآمدات میں 61j ، گھریلو ٹیکسٹائل (34j) ، مرد اور خواتین کے لباس (29j) ، چاول (10j)، پھل اور سبزیاں (54j) اور گوشت (47j) کا اضافہ ہوا، زیادہ تر غیر ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمد میں کمی کے رجحان کو نوٹ کیا گیا، مارچ 2020 کے مقابلے میں تمباکو اور سگریٹ کی برآمدات میں -22j ، خیمے اور کینوس (-36j) ، کپاس کا فضلہ(-20j) اور ٹریککسٹ(-14j) کی کمی واقع ہوئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔