بازار شام چھ بجے ہر صورت بند کرنے ہوں گے، جمعہ اتوار کے بجائے اب بازار ہفتہ اور اتوار بند رہیں گے، نیا نوٹی فکیشن جاری