وزیراعظم کی کووڈ سے نمٹنے کی حکمت عملی پراین سی اوسی احساس ٹیم واسٹیٹ بینک کومبارک باد

سب سے بڑھ کر قادرِ مطلق اللہ کی رحمت و احسان کا شکرگزارہوں، عمران خان


ویب ڈیسک July 07, 2021
سب سے بڑھ کر قادرِ مطلق اللہ کی رحمت و احسان کا شکرگزارہوں، عمران خان

وزیراعظم نے کووڈ سے نمٹنے کی حکمت عملی پراین سی او سی، احساس ٹیم اوراسٹیٹ بینک آف پاکستان کو مبارک باد پیش کی۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ کورونا جیسی عالمی وباء سے نمٹنے کی مؤثر حکمت عملی پر میں این سی او سی اراکین، احساس ٹیم اور اسٹیٹ بنک آف پاکستان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور سب سے بڑھ کر قادرِ مطلق اللہ کی رحمت و احسان کا شکرگزارہوں۔

مقبول خبریں