امریکی رکن کانگریس مارک ٹکانو نے ہفتے میں تین چھٹیوں اور چار دن کام کےلیے قانون کا مسودہ پیش کردیا ہے