واٹس ایپ نے نئے فیچرز کو آج سے فعال کردیا ہے اور استعمال کنندگان ایپلی کیشن اپ ڈیٹ کرنے بعد انہیں استعمال کرسکیں گے