ملک میں میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کر گئی

گزشتہ روز8 لاکھ 90 ہزار980 افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی


ویب ڈیسک September 15, 2021
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 56 ہزار 733 ٹیسٹ کیے گئے

ملک میں 7 کروڑلوگوں کی ویکسینیشن کا سنگ میل عبورکرلیا گیا۔

این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ روز8 لاکھ 90 ہزار980 افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی جس کے بعد ملک میں کورونا ویکسینیشن کا 7 کروڑ کا سنگ میل عبورکرلیا گیا۔



دوسری جانب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 56 ہزار733 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2714 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

مقبول خبریں