برطانوی ساحل پر نِک نامی ڈولفن انسانوں کے پاس آکر خوش ہوتی تھی لیکن ایک کشتی کے پنکھے میں آکر مرگئی ہے