حکومت سندھ کا 22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر تعطیل ہوگی


Staff Reporter September 18, 2021
صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر تعطیل ہوگی

حکومت سندھ نے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

حکومت سندھ نے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 22 ستمبر کو بدھ کے روز صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ لازمی خدمات اور کووڈ ایمرجنسی ڈیوٹی دینے والے اداروں پر تعطیل کا اطلاق نہیں ہوگا۔