برگرکھانے کے دوران خاتون کے منہ میں انسانی انگلی آگئی

برگر میں ملنے والی انگلی ہمارے ملازم کی ہے جو کٹ کر گوشت میں شامل ہوگئی تھی، کمپنی ترجمان


ویب ڈیسک September 20, 2021
برگر میں ملنے والی انگلی ہمارے ملازم کی ہے جو کٹ کر گوشت میں شامل ہوگئی تھی، کمپنی ترجمان۔ (فوٹو: انٹرنیٹ)

تصور کریں کہ آپ کسی ریستوران میں اپنے من پسند برگر سے لطف اندوز ہورہےہوں اور برگر کے ساتھ انسانی انگلی بھی چبا جائیں تو پھر آپ کا ردعمل کیا ہوگا؟