- سعودی وزیر خارجہ کا دورۂ پاکستان پر امریکی مؤقف سامنے آگیا
- ایف بی آر ہیڈکوارٹر کا 18 گریڈ کا افسر راولپنڈی سے اغوا، ایک کروڑ تاوان طلب
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارتی بورڈ کھلاڑیوں کی سہولیات کیلئے متحرک ہوگیا
- کیوں زبردستی الیکشن سے متعلق شکوک وشبہات بڑھا رہے ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- گوجرانوالہ سے لیگی ایم این اے کی کامیابی کالعدم، پی ٹی آئی امیدوار کامیاب
- 9 مئی کیسز میں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا کے وارنٹ منسوخ، ضمانتیں منظور
- پی ٹی آئی کی کراچی میں جلسے کی درخواست، ڈپٹی کمشنر کو معاملہ حل کرنیکا حکم
- پی ایس ایل 10؛ چیئرمین پی سی بی نے ایونٹ کے انعقاد سے متعلق لب کشائی کردی
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور
- آئی پی ایل؛ ٹی20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بن گیا
- وزیراعظم سے سعودی وفد کی ملاقات، پی آئی اے سمیت کئی منصوبوں میں سرمایہ کاری پر گفتگو
- راولپنڈی میں آئل ٹینکرز نے ہڑتال ختم کردی
- خیبر پختونخوا؛ تین روز میں تیز بارشوں کے باعث 21 افراد جاں بحق، 85 زخمی
- سعودی لیگ؛ مراکشی کھلاڑی کو کوڑے مارنے کی ویڈیو وائرل
- آئی ایم ایف سے اربوں ڈالر قرض کے نئے معاہدے پر بات چیت شروع ہوگئی، وزیرخزانہ
- بشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج
- پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ رضوان، نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیں
- فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے جنرل ر فیض حمید کو کلین چٹ دے دی
- بیماری آنے سے پہلے سرگوشی کرتی ہے
- بھارت: ارب پتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی
لاہور میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 3 سگے بھائی قتل
لاہور: شاہدرہ کے علاقے میں جھگڑا کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 3 سگے بھائی اور ایک راہ گیر قتل ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے تھانہ شاہدرہ ٹاؤن كي حدود ميں فائرنگ سے 3 سگے بھائي قتل ہوگئے، جب کہ فائرنگ میں ایک راہ گیر بھی زخمی ہوا۔
پولیس حکام کے مطابق جہانگير پارک میں جھگڑے كے دوران ایک گروہ کی جانب سے فائرنگ کردی گئی، جس کے نتیجے میں طاہر نامی شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا، جب کہ اس کے بھائی 40 سالہ حافظ ذيشان، 35 سالہ مسعود اور ایک راہ گیر 55 سالہ اصغر علی زخمی ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، تاہم تینوں زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپريشنز نے واقعے کا نوٹس ليتے ہوئے ملزمان كي گرفتاری كے ليے ٹيميں تشكيل دے دیں، جب کہ پوليس نے لاشوں كو قبضہ ميں ليكر پوسٹ مارٹم كے ليے مردہ خانے منتقل كر ديا، پولیس کے مطابق 40 سالہ ذیشان کو پیٹ میں اور 35 سالہ مقصود کو سینے میں گولی لگی،جب کہ طاہر کو سر میں گولی لگی اور موت کا سبب بنی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔