- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
سی پیک کے نئے نتائج حاصل ہونے پر خوشی ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ
بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی پیش رفت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فلیگ شپ پراجیکٹ سے نئے نتائج حاصل ہوئے ہیں اور اعلی معیار کی ترقی کے مرحلہ میں داخل ہوگئے ہیں۔
انٹرنیشنل پریس سینٹر (آئی پی سی) میں یومیہ بریفنگ کے دوران ترجمان وزارت خارجہ نے کہا کہ چین کو یہ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے کہ سی پیک نے نئے نتائج حاصل کیے ہیں اور اعلیٰ معیار کی ترقی کے مرحلے میں داخل ہوئے ہیں جو چین پاکستان دوستی کا مظہر ہے اور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے (بی آر آئی) کے ساتھ ممالک کی ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے کی ایک مثال ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔