- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مواچھ گوٹھ کے مکینوں کا حب ریور روڈ پر احتجاج، کئی گھنٹے ٹریفک جام
کراچی: مواچھ گوٹھ کے مکینوں نے بجلی کی عدم فراہمی پر حب ریور روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے اسے بلاک کردیا، مظاہرے کے باعث حب اور کراچی کے درمیان ٹریفک کی روانی کئی گھنٹوں کے لیے مکمل طور پر معطل ہوگئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مظاہرین میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، احتجاج کے باعث حب سے کراچی اور کراچی سے حب جانے والی سڑک پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔
اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور مذاکرات کی کوشش کی لیکن مظاہرین نہ مانے اور کئی گھنٹے تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔ بعد ازاں احتجاج پولیس حکام کی جانب سے یقین دہانی پر ختم کردیا گیا۔
مشتعل مظاہرین نے دعویٰ کیا کہ ان کے علاقے میں کئی گھنٹے سے بجلی کی سپلائی منقطع ہے جس کے باعث وہ احتجاج کا راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہوئے ، بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث پانی کی فراہمی بھی معطل ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔