- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتہ افراد کیس؛ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کے فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز
ریاض: سعودی عرب میں پہلی بار خاتون فٹبال ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ کرایا جا رہا ہے جس میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی فٹ بال فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ 22 نومبر سے ’’فیمیل فٹبال لیگ‘‘ کے پہلے ایڈیشن کا آغاز ہو رہا ہے۔ دو مرحلوں پر مشتمل لیگ کے پہلے مرحلے میں خواتین کی 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔
دارالحکومت ریاض، جدہ اور دمام کی بالترتیب چھ چھ اور چار ٹیمیں حصہ لیں گے جب کہ تمام میچز بھی انہی شہروں میں کھیلے جائیں گے۔ اس مرحلے کی فاتح ٹیمیں کنگڈم فائنل چیمپئن شپ میں ناک آؤٹ مقابلے میں حصہ لے سکیں گی۔
خواتین فٹبال ٹیموں کے ناک آوٹ مقابلے آئندہ برس جدہ میں ہوں گے۔ سعودی فٹ بال فیڈریشن نے 2017 میں خواتین کے فٹ بال کو سپورٹ کرنے کے لیے یہ ٹورنامنٹ ترتیب دیا تھا۔
سعودی عرب میں خواتین کے کھیلوں پر طویل عرصے سے پابندیاں عائد تھیں لیکن ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2023 کے تحت ملک میں کئی انقلابی تبدیلیوں کا آغاز کیا ہے جن میں خواتین کو اہم مقام اور اختیارات بھی دیئے جا رہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔