تاجکستان بارڈر پر زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی گہرائی 79 کلومیٹرریکارڈ ہوئی، زلزلہ پیما مرکز


ویب ڈیسک November 22, 2021
زلزلے کی گہرائی 79 کلومیٹرریکارڈ ہوئی، زلزلہ پیما مرکز۔(فوٹو: فائل)

تاجکستان کی سرحد پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تاجکستان کی سرحد پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ گھروں اور دکانوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر آگئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 79 کلومیٹرریکارڈ ہوئی۔

مقبول خبریں