لڑاکا جہاز میں فنی خرابی کے سبب وہ اپنی جان بچانے کے بجائے جہاز کو آبادی سے دور لے گئیں اور جام شہادت نوش کیا