نیوزی لینڈ کو6 رنزکی برتری حاصل ہوگئی، بھارت کی جانب سےظہیر خان نے3، محمدشامی اور روندرا جدیجا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔