وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ملاقات میں ملک میں سیکیورٹی صورتحال اور قومی سلامتی امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا


ویب ڈیسک February 28, 2022
ملاقات میں ملک کی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا—فائل فوٹو

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران ملک میں سیکیورٹی صورتحال اور قومی سلامتی امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

مقبول خبریں