کراچی میں بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے سے زائد کا اضافہ

بجلی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق اپریل کے بلوں پر ہوگا


ویب ڈیسک March 31, 2022
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول کاسٹ کی مد میں کیا گیا۔ فوٹو فائل

کراچی میں بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، بجلی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق اپریل کے بلوں پر ہوگا۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول کاسٹ کی مد میں کیا گیا، کراچی کے بجلی صارفین پر 3 ارب 58 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں