آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

ویب ڈیسک  ہفتہ 2 اپريل 2022
میں اپنے تمام دوستوں اور ان کے اہل خانہ کو رمضان کی مبارکباد پیش کرتا ہوں، پیٹ کمنز فوٹوفائل

میں اپنے تمام دوستوں اور ان کے اہل خانہ کو رمضان کی مبارکباد پیش کرتا ہوں، پیٹ کمنز فوٹوفائل

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد دی ہے۔

آسٹریلوی کپتان نے ٹوئٹر پر رمضان المبارک کے حوالے سے ایک خوبصورت تصویر شیئر کراتے ہوئے لکھا میں اپنے تمام دوستوں اور ان کے اہل خانہ کو رمضان کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔