تاندلیانوالا کےعلاقے 421 گ ب میں 2 بھائی اور ایک بہن گھر میں سو رہے تھےکہ نامعلوم افراد نےانھیں قتل کردیا