- پنجاب کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کی روک تھام کیلیے اقدامات کا فیصلہ
- وفاقی پولیس سیکیورٹی کے نام پر شہریوں کوتنگ کرنے لگی
- سندھ حکومت نے پیدائش کے اندراج کی سہولت مفت فراہم کرنے کی منظوری دے دی
- ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ میں آئینی عدالت قائم کی جائے گی، اسحاق ڈار کی تصدیق
- موسلا دھار بارش کے بعد تاج محل کی چھت ٹپکنے لگ گئی
- سندھ کابینہ نے مفت برتھ سرٹیفکیٹ فراہم کرنے کی منظوری دیدی
- آئینی ترمیم، حکومت اور پی ٹی آئی وفود کی فضل الرحمان سے ملاقات
- پشاور: انسداد دہشت گردی عدالتوں کی کارکردگی اطمینان بخش نہیں، پراسیکیوٹرز کو مراسلہ
- کراچی کی صورتحال عوام میں نفرت کو جنم دے رہی ہے، چیمبر آف کامرس
- سندھ میں سرکاری ملازمین کیلیے نئی پنشن اسکیم متعارف کرانے کی منظوری
- شمالی کوریا: یورینیم افزودگی کی خفیہ تنصیب کی نایاب تصویر جاری
- کورنگی پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
- ایشن ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں سیمی فائنل لائن اپ مکمل
- آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب
- ارشد ندیم نے ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کو ہدف بنالیا
- آئینی ادارہ ہیں کوئی دھمکی قبول نہیں، الیکشن کمیشن ذرائع کا سپریم عدالت کی وضاحت پر ردعمل
- پنجاب وائلڈ لائف نے نایاب طوطوں اور نیل گائے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
- پی ٹی اے کا ایکس کی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن پر یوٹرن، سندھ ہائیکورٹ میں نظرثانی درخواست دائر
- گرین ویلی ہائیپرمارکیٹ کا بحریہ ٹاؤن میں کامیاب پرہجوم آغاز
- رستم میں پیر خانے پر آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق
ورلڈکپ میں پاکستان سے شکست،بھارت کا ’موقع موقع‘ اشتہار نہ بنانے کا فیصلہ
معروف بھارتی نشریاتی ادارے اسٹار اسپورٹس نے ایشیاکپ 2022 کے میچ کیلئے اپنی اشتہاری سیریز ’’موقع موقع‘‘ نہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی ادارے نے ’’موقع موقع‘‘ اشتہار سن 2015 کے آئی سی سی ورلڈکپ کے دوران پہلی بار پاک بھارت تاکرے سے پہلی ریلیز کیا تھا جسے بہت پزیرائی ملی تھی، اس اشتہار کا مقصد ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی ہار کا مذاق اڑانا تھا لیکن رواں سال براڈکاسٹروں نے مہم جاری نہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ پچھلے مقابلے میں بابر الیون نے ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کو ذلت آمیز شکست دی تھی۔
بابراعظم کی کپتانی میں پاکستان نے بھارتی ٹیم کو دس وکٹوں سے شکست دیکر آئی سی سی ایونٹ میں بھارت کی مسلسل جیت کے جمود کو توڑ دیا تھا۔
منزید پڑھیں: پاک بھارت ٹاکرا 28 اگست کو ہوگا، ایشیا کپ 2022ء کے شیڈول کا اعلان
ایشیاکپ میں دونوں روایتی حریف 28 اگست کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گے، دونوں فریق 4 ستمبر کو سپر فور اور 11 ستمبر کو فائنل میں مدمقابل آسکتے ہیں۔
واضح رہے کہ رواں سال آسٹریلیا میں شیڈول ٹی20 ورلڈکپ میں بھی دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی جس کے تمام ٹکٹس پہلے ہی فروخت ہوچکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔