پنجاب سے ڈائریکٹر سید نور اور اداکار شان شاہد،سندھ سے ہمایوں سعید اور شرمین عبید چنائے کمیٹی میں شامل ہیں۔