علی سیٹھی کی زنانہ لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

گلوکار کی انسٹاگرام پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں


ویب ڈیسک October 27, 2022
فوٹو: انسٹاگرام

معروف پاکستانی گلوکار علی سیٹھی کی'ٹائم 100 گالا' میں منفرد لباس کے ساتھ شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

علی سیٹھی نے انسٹاگرام پر 'ٹائم 100 گالا' سے اپنی کچھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں اور 'ٹائم 100 گالا' کی انتظامیہ کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔







View this post on Instagram


A post shared by Ali Sethi (@alisethiofficial)






گلوکار کی انسٹاگرام پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

علی سیٹھی نے 'ٹائم 100 گالا'میں شرکت کرنے کے لیے جس لباس کا انتخاب کیا ہے وہ کافی عجیب و غریب ہے۔

ali sethi 22

 

ایک صارف نے علی سیٹھی کی اس پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے گلوکار کو پاکستان کا رنویر سنگھ قرار دے دیا۔

مقبول خبریں