آپؐ نے انسانوں کوغلامی سے نجات عطا فرمائی اورپوری انسانیت پراحسان عظیم فرماتے ہوئے انہیں حیات ابدی کالازوال پیغام دیا