- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
زمبابوے کی جیت پر جذباتی کمنٹری سوشل میڈیا پر وائرل
پرتھ: پاکستان کے خلاف زمبابوے کی ٹی20 ورلڈکپ میں تاریخی جیت پر سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر پومی مبنگوا کی جذباتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زمبابوے کے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر پومی مبنگوا ٹی20 ورلڈکپ کے دوران میچ کے اختتامی لمحات میں بازید خان کے ہمراہ کمنٹری کررہے ہیں۔
پاکستان کو زمبابوے کے خلاف میچ میں جیت کیلئے آخری اوور میں 11 رنز دکار تھے تاہم محمد نواز کی وکٹ گرنے کے بعد میچ میں سنسنی عروج پر تھی جبکہ قومی ٹیم کو اس وقت جیت کے لیے 4 درکار تھے۔
مزید پڑھیں: ایوریج لوگوں کھلائیں گے تو نتیجہ بھی ایوریج ہی ہوگا، شعیب اختر
کھیل کی آخری بال پر پاکستان جیت کیلئے 3 جبکہ ڈرا کے لیے 2 رنز چاہیئے تھے تاہم زمبابونے کے کرکٹرز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور شاہین کو رن آؤٹ کرکے ایک رن سے میچ اپنے نام کیا۔
مزید پڑھیں: زمبابوے سے شکست؛ پاکستان کی ورلڈکپ کمپین اگر مگر کا شکار
اس موقع پر پومی اپنی ٹیم کی جیت پر انتہائی جذباتی ہوگئے اور کھل کر تعریف کی جبکہ پاکستانی کمنٹیٹر بازید خان خاموشی سے کھڑے اسٹیڈیم کی طرف دیکھتے رہے۔
Elite Commentary off the final ball by @mmbangwa #PAKvsZIM pic.twitter.com/mobEGCY6X2
— Mark Howard (@MarkHoward03) October 27, 2022
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔