لانگ مارچ انتظامیہ کو تھریٹ سے آگاہ کردیا تھاپنجاب پولیس

پی ٹی آئی رہنماؤں کو متعدد بار تحریری طور پر تھریٹ کے متعلق آگاہ کیا،پولیس


ویب ڈیسک November 03, 2022
فوٹو: فائل

پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی لانگ مارچ انتظامیہ کو تھریٹ کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو متعدد بار تحریری طور پر تھریٹ کے متعلق آگاہ کیا، پولیس نے بلٹ پروف روسٹرم اور شیشہ کو ہر صورت استعمال کرنے کا بار بار کہا۔

Threat-Alert

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ عمران خان کے چیف سکیورٹی آفیسر کو تحریری طور پر بھی خطرے سے آگاہ کیا گیا۔

مقبول خبریں