ہونگا ٹونگا آتش فشانی عمل سے گردوغبار اور راکھ سطح سمندر سے 57 کلومیٹر بلندی تک نوٹ کی گئی ہے جو نیا ریکارڈ ہے