شاہد آفریدی کی بیٹی اقصیٰ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں

نکاح کی تقریب میں مختلف کھلاڑیوں سمیت خاندان کے قریبی افراد نے شرکت کی


ویب ڈیسک December 30, 2022
شاہد آفریدی کی پانچ بیٹیاں ہیں اور ان کی ایک بیٹی کی منگنی قومی ٹیم کے بولر شاہین آفریدی کے ساتھ ہوئی ہے۔فوٹو: فائل

پاکستان کے سابق اسٹار کرکٹر اور موجودہ پی سی بی چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کی بیٹی اقصٰی نکاح کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔

اقصیٰ آفریدی کا نکاح نصیر ناصر خان نامی نوجوان سے ہوا ہے اور نکاح کی تقریب میں مختلف کھلاڑیوں سمیت خاندان کے قریبی افراد نے شرکت کی۔







View this post on Instagram


A post shared by Paperazzi Magazine (@paperazzimagazine)






شاہد آفریدی کی پانچ بیٹیاں ہیں اور ان کی ایک بیٹی کی منگنی قومی ٹیم کے بولر شاہین آفریدی کے ساتھ ہوئی ہے۔

Untitled-2

نکاح کی تقریب کی وڈیو وائرل ہوتے ہیں مداحوں کی طرف سے شاہد آفریدی کو مبارکباد دی جارہی ہے۔

مقبول خبریں