شرجیل میمن کے دل کی دو شریانیں بند تھیں، ڈاکٹروں نے انجیو پلاسٹی کے بعد 2 اسٹنٹ ڈال دیے، طبیعت پہلے سے بہتر