- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کے کپتان بین اسٹوکس مقرر، بابر اعظم بھی شامل
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ٹیسٹ آف دی ایئر ٹیم 2022 کا کپتان بین اسٹوکس کو مقرر کرتے ہوئے اسکواڈ میں بابر اعظم کو بھی شامل کرلیا۔
آئی سی سی کی جانب سے مینز ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے کے بعد سال 2022 کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے، جس کی قیادت بین اسٹوکس کو دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں: ٹی 20 ٹیمز آف دی ایئر میں پاکستانی اسٹارز جگمگا اٹھے
مینز ٹیسٹ آف دی ایئر ٹیم میں آسٹریلیا کے چار، انگلینڈ کے تین، پاکستان، بھارت، جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہے۔
ٹیم اسکواڈ
ٹیم میں عثمان خواجہ (آسٹریلیا)، بریتھ ویتھ (ویسٹ انڈیز)، مارنس لیبوسچگن (آسٹریلیا)، بابر اعظم (پاکستان)، جونی بیرسٹو (انگلینڈ)، رشبھ پنت (بھارت)، پیٹ کمنز (آسٹریلیا)، کگیسو ربادا (جنوبی افریقا)، نیتھن لیون (آسٹریلیا)، جیمز ایڈریسن (انگلینڈ) شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بابراعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
آئی سی سیتینوں فارمیٹ کی ٹیمز میں کھلاڑیوں کے نام کارکردگی اور شائقین کرکٹ کے ووٹ کی بنیاد پر شامل کیے جاتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔