ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات سے مشاورت کے بعد غزالہ پروین کو ایس ایچ او کلفٹن تعینات کیا گیا ہے، ڈی آئی جی عبدالخالق