امریکی سائنسداں کے مطابق خطے میں ٹیکٹونک پلیٹ کی غیرمعمولی ساخت وحرکت سے زائد شدت کا زلزلہ پیدا ہوا تھا