- موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات: تیسرے سال بھی آم کی پیداوار میں نمایاں کمی
- روسی صدر 6 ماہ میں دوسری بار چین کے دورے پر پہنچ گئے
- ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان؛ سعید انور تنقید کی زد میں
- فرقہ وارانہ قتل میں ملوث دو ٹارگٹ کلرز گرفتار، 13 افراد کے قتل کا اعتراف
- آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ
- سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات شروع
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کا پیکیج احسان نہیں ہمارا فرض ہے، وزیراعظم
- یا تو پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ! عرفان پٹھان نے کرکٹرز کو ذاتی ملازم سمجھ لیا
- خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد
- بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
- پاک بھارت ٹاکرا؛ ڈراپ اِن پچز کیوں؟ ہربھجن نے تنقید کے نشتر چلادئیے
- غزہ میں اسرائیلی ٹینک کی گولہ باری سے 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 زخمی
- بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
- ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی نے بھارت کو پہلے ہی سیمی فائنل سلاٹ الاٹ کردی
- اسپتال مالک کے اغوا برائے تاوان میں ملوث 3 سابق سرکاری ملازم گرفتار
- عمران خان نیب ترامیم کیس میں وڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیش
- لکی مروت؛ خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے والے محکمہ تعلیم کے اہلکار سمیت 2 گرفتار
- اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست خارج
شارجہ اسٹیڈیم میں پاک افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی باجماعت نماز کی ادائیگی
شارجہ: پاکستان اور افغانستان کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے متحدہ عرب امارات کے اسٹیڈیم میں باجماعت نماز ادا کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے افطار کیا اور پھر باجماعت نماز مغرب ادا کی۔
افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کی نماز ادائیگی کی تصاویر فیس بک پیج پر شیئر کی گئیں ہیں۔ جس میں پاکستانی کھلاڑی زمان خان کو نماز کی امامت کرتے اور تمام کھلاڑیوں کو اُن کی اقتدا کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ ’کرکٹ، اتحاد کا کھیل ہونے کے باوجود، ہمیشہ پیار اور امن کے پیغام کو پہنچانے میں اپنا کردار ادا کرتا رہا ہے‘۔
واضح رہے کہ ایک روز قبل بھی دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن کے دوران اسٹیڈیم میں نماز ادا کی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔