سمندری حیات پر تحقیق کے لیے ڈرون بہت اہم کردار ادا کرسکتے ہیں کیونکہ وھیل کا مشاہدہ کرنا بہت مشکل ہوتا ہے