شوبز فنکاروں نے عید کیسے منائی دیکھیں

اداکارہ صبا قمر نے عیدی مانگ لی جبکہ یشما گل عیدی نہ ملنے پر مایوس بھی ہوئیں


ویب ڈیسک April 22, 2023
فوٹو فائل

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔

عید کے پُرمسرت موقع پر ہرشخص کے چہرے پر خوشی تھی اور سب ہی اس کا اظہار کررہے تھے۔ نماز کے بعد سب نے گلے لگ کر ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کی جبکہ بچوں نے تو بڑوں سے اپنے حصے کی عیدی بھی نکلوائی۔

عید کے موقع پر گھروں میں شیر خرمہ، سویاں اور دیگر روایتی پکوان بھی تیار کیے گئے۔

شوبز ستارے بھی عید منانے میں کسی سے پیچھے نہیں رہے اور انہوں نے بھی اس دن پر کھل کر اپنی خوشی کا اظہار کیا اور اپنی تصاویر یا پیغامات شیئر کر کے مداحوں کو بھی عید مبارک کے پیغامات بھیجے۔

ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی اور سب کو عید مبارک کہا اور اللہ سے دعا کی کہ وہ اس دن کی مناسبت سے ہم سب پر اپنا رحم اور کرم فرمائے۔


اداکارہ عائزہ خان نے اپنی فیملی کے ساتھ عید منائی اور شوہر دانش تیمور کے ساتھ اپنی رمانوی تصاویر بھی شیئر کی۔





 



 



 


View this post on Instagram


 


A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


اداکارہ صبا قمر نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے سوال کیا کہ 'میری عیدی کہاں ہےَ'۔





 



 



 


View this post on Instagram


 


A post shared by (@sabaqamarzaman)



گلوکار عاطف اسلم نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ عید منائی اور اہلیہ کے ساتھ خوبصورت تصویر شیئر کر کے پرستاروں کو عید کی مبارک باد دی۔





 



 



 


View this post on Instagram


 


A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)



اداکارہ حنا الطاف نے اپنے شوہر آغا علی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے عید کی مبارک باد دی۔





 



 



 


View this post on Instagram


 


A post shared by Hina Altaf (@hinaaltaf)









View this post on Instagram


A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)








 



 



 


View this post on Instagram


 


A post shared by Feroze Khan Abu Sultan 🇵🇰 (@ferozekhan)





مقبول خبریں