محبت یا پاگل پن باپ سے جُدا نہ ہونے کیلئے بیٹے نے لاش کو فریزر میں رکھ دیا

والد کی 18 ماہ قبل قدرتی وجوہات کی وجہ سے ہوئی موت پر بیٹے نے لاش کو اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کیا


ویب ڈیسک May 14, 2023
[فائل-فوٹو]



82 سالہ بیٹے نے بتایا کہ اُنہوں نے اپنے 101 سالہ والد کی لاش کو صرف اس لیے فریزر میں محفوظ کیا کیونکہ وہ ان کی جدائی برداشت نہیں کرسکتے تھے۔


عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیٹے نے ایک مقامی اخبار کو بتایا کہ اس نے اپنے والد جو 101 سال کی عمر میں وفات پاگئے تھے، کی لاش کو فریج میں محفوظ کیا تھا کیونکہ اگر وہ والد لاش کو اپنے آپ سے جدا کرتے تو وہ جدائی سہہ نہیں پاتے۔ مزید برآں وہ اپنے والد سے باتیں کرنا چاہتے تھے۔






تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں