- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
قطری وزیر اعظم اور امیر طالبان کے خفیہ مذاکرات
کابل: قطری وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمن الثانی نے طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخون زادہ کے ساتھ ملاقات کی جس میں عالمی برادری کے ساتھ تناؤ کے حل کے لیے خفیہ مذاکرات ہوئے۔
عالمی میڈیا رپورٹس نے ملاقات کی بریفنگ دینے والے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ طالبان نے اپنی سفارتی تنہائی کے خاتمے پر بات چیت کے لیے نئی آمادگی کا اشارہ دیا ہے۔
12 مئی کو جنوبی افغان شہر قندھار میں قطری وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمن الثانی اور ہیبت اللہ اخونزادہ کے درمیان ہونے والی یہ پہلی ملاقات ہے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ طالبان کے سربراہ نے پہلی بار کسی غیر ملکی رہنما کے ساتھ ملاقات کی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کو مذاکرات کے بارے میں بریفنگ دی گئی تھی اور وہ طالبان کے ساتھ بات چیت سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ذرائع نے کہا کہ محمد بن عبدالرحمٰن نے ہیبت اللہ کے ساتھ دیگر مسائل جیسے لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کی ملازمت پر طالبان کی پابندی کے خاتمے پر بھی بات چیت کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔